Advertisement

امریکا : ہسپتال میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ، متعددزخمی 

نیویارک : امریکی ریاست اوکلاہوما کے شہر ٹلسا (Tulsa) کے ہسپتال میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جون 2 2022، 1:52 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکا : ہسپتال میں فائرنگ سے 4 افراد  ہلاک ، متعددزخمی 

امریکی میڈیا کے مطابق سینٹ فرانسس  ہسپتال میں ہونیوالے حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جبکہ فائرنگ کے بعد حملہ آور نے خودکشی کرلی ۔ 

امریکی پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی طبیعت بہتر بتائی جارہی ہے۔

تلسا کے ڈپٹی پولیس چیف ایرک ڈالگلیش نے میڈیا  کو بتایا کہ فائرنگ سے متعلق فون کال موصول ہونے کے تین منٹ بعد ہی پولیس سینٹ فرانسس ہسپتال پہنچ گئی تھی۔

پولیس کے مطابق ملزم نے اسپتال میں داخل ہوتے ہی رائفل اور پستول سے فائرنگ کی، حملہ آور کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ، ملزم کے  بارے میں تفتیش کی جارہی ہے ۔

امریکی صدر جو بائیڈن کو بھی اس حوالے سے حکام کی جانب سے بریفنگ دی گئی ہے ۔ 

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے امریکی ریاست ٹیکساس  کے ایک اسکول میں بھی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 19بچوں سمیت 22 افراد ہلاک ہوئے تھے ۔

 
Advertisement
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 8 hours ago
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 3 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 4 hours ago
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 5 hours ago
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 2 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 5 hours ago
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 3 days ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 2 days ago
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 2 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 8 hours ago
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
Advertisement