اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم ایوان میں آکر مہنگائی پر جواب دیں۔


سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم ایوان میں آ کر مہنگائی پر جواب دیں، حقائق جو بھی ہیں اس ایوان میں آکر بتایا جانا چاہیے،بلاول بھٹو نے ملک کی خاطر کہا کہ روس کا دورہ غلط نہیں تھا۔
یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ اجلاس میں بھارت کی حکمران پارٹی کے ترجمانوں کے توہین آمیز بیانات پر کہا کہ بی جے پی نے یہ حرکت کشمیر کے ایشو سے توجہ ہٹانے کے لیے کی ہے، اس اقدام کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔
سینیٹر فیصل جاوید نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے اقوام متحدہ میں ناموس رسالت کا بھرپور مقدمہ لڑا اور ان کے اس اقدام کے بعد اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن مقرر کیا گیا،کاش آج عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ہوتے تو سب کو پتا چل جاتا۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ ناموس رسالت پر ایوان سے متفقہ طور پر مذمتی قرارداد منظور کروائی جائے گی اور میرے دستخط کے ساتھ قرارداد کی کاپی اقوام متحدہ کے دفتر جمع کروائی جائے گی، ایوان بالا کا 3 رکنی وفد اقوام متحدہ کے دفتر جا کر اپنا احتجاج ریکارڈ کروائے گا۔

چینی بحران: حکومتی قیمت نظرانداز، ملک بھر میں چینی 200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگی
- 3 گھنٹے قبل

ایشیا کپ 2025: دبئی اور ابوظبی میزبانی کریں گے، پاک-بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں ہوگا
- 3 گھنٹے قبل

غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، امداد کے منتظر 13 افراد سمیت 36 فلسطینی شہید
- 3 گھنٹے قبل

توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب گواہ کا بیان قلم بند
- 7 گھنٹے قبل

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل: پاکستان چیمپئنز نے جنوبی افریقہ کو 196 رنز کا ہدف دے دیا
- 2 گھنٹے قبل

کل جماعتی حریت کانفرنس کی 5 اگست کو مکمل ہڑتال کی کال، بھارتی اقدامات مسترد
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان اور کرغزستان کا کرپٹو اور بلاک چین کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 7 گھنٹے قبل

پاک بھارت 7 مئی کی فضائی جھڑپ:پاک فضائیہ کی کارروائی کی تفصیلات جاری
- 8 گھنٹے قبل

عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ
- 7 گھنٹے قبل
چیک با ؤنس کیس میں سلیمان شہباز کو ریلیف ، مقدمہ معطل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
- 5 گھنٹے قبل

علیمہ خان کا مشعال یوسفزئی کے سینیٹر منتخب ہونے پر اعتراض: فیصلہ میرٹ کے خلاف ہے
- 8 گھنٹے قبل

ایرانی صدر وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے
- 6 گھنٹے قبل