ن لیگ کے سپورٹرز بھی سمجھ چکے ہیں کہ کپتان ہی وطن کا اصل خیرخواہ ہے:زرتاج گل
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف سینیئر رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ووٹر اور سپورٹرز بھی اب سمجھ چکے ہیں کہ عمران خان ہی وطن کا اصل خیر خواہ ہے۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں رہنما تحریک انصاف زرتاج گل نے کہا کہ دہائیوں سے مسلم لیگ ن کو ووٹ دینے والے ان کے سپورٹرز بھی اب سمجھ چکے ہیں کہ کپتان ہی ہمارے وطن کا اصل خیرخواہ اور رہنما ہے۔
انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ووٹرز کے نزدیک شریف خاندان نے محض اپنی دنیا بھر میں پھیلی ذاتی جائدادوں اور دیگر اثاثوں میں اضافے کے لیے سیاست کی۔
دہائیوں سے نون لیگ کو ووٹ دینے والے اور سپورٹرز بھی اب عام طور پر سمجھ چکے ہیں کہ کپتان ہی ہمارے وطن کا اصل خیرخواہ اور رہنما ہے، اور شریف خاندان نے محض اپنی دنیا بھر میں پھیلی ذاتی جائدادوں اور دوسرے اثاثوں میں اضافے کے واسطے سیاست کی۔#PakistanNeedsImranKhan
— Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) June 8, 2022

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل





