لاہور: چودھری پرویز الٰہی کے بر عکس چودھری شجاعت حسین نے ق لیگ کی الگ حیثیت برقرار رکھتے ہوئے حکومتی اتحاد میں شامل رہنے کا فیصلہ کر لیا۔


میڈیا ذرائع کے مطابق چودھری شجاعت حسین نے ق لیگ کی الگ حیثیت برقرار رکھتے ہوئے حکومتی اتحاد میں شامل رہنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ چودھری پرویز الٰہی تحریک انصاف کی سپورٹ جاری رکھیں گے۔
ذرائع کے کہنا ہے کہ چودھری شجاعت حسین سیاسی مستقبل کے حوالے سے اپنے بیٹوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے جبکہ چودھری پرویز الٰہی اپنے بیٹے کے ساتھ تحریک انصاف کی حمایت جاری رکھیں گے۔
چوہدری برادران کی سیاسی راہیں جدا ہونے کا امکان#GNN pic.twitter.com/66hGqqsnr5
— GNN (@gnnhdofficial) June 8, 2022
ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ چودھری شجاعت حسین کے شہباز شریف کے ساتھ معاملات طے پا جانے کے بعد دونوں رہنماؤں نے اپنی سیاسی راہیں جدا کر لی ہیں، ان حالات میں وہ جس جس پارٹی کو سپورٹ کر رہے ہیں اس کی سپورٹ جاری رکھیں گے۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 20 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 17 hours ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 21 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 21 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 21 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 20 hours ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 16 hours ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 days ago







