Advertisement
پاکستان

حمزہ شہباز نہیں، پرویز الہیٰ ہمارے امیدوار ہیں،انہیں ہی ووٹ دیں گے، چودھری شجاعت

چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ انہوں نے کبھی غلط بیانی نہیں کی اور ہمیشہ صاف گوئی کا درس دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 28th 2022, 10:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حمزہ شہباز نہیں، پرویز الہیٰ ہمارے امیدوار ہیں،انہیں ہی ووٹ دیں گے، چودھری شجاعت

گجرات: مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں پرویز الہیٰ ہمارے امیدوار ہیں اور ہمارے ارکان انہیں ہی ووٹ دیں گے۔

مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب اسمبلی میں حمزہ شہباز کی حمایت کرنے کے ن لیگی دعوے کی تردید کرتا ہوں اور صاف الفاظ میں کہتا ہوں کہ پرویز الہٰی ہمارے امیدوار ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے ارکان پرویز الہٰی کو ووٹ دیں گے اور افواہیں پھیلا کر کسی رکن اسمبلی کو غلط فہمی میں ڈالنے کی کوشش نہ کی جائے۔

چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ انہوں نے کبھی غلط بیانی نہیں کی اور ہمیشہ صاف گوئی کا درس دیا ہے۔

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 دن قبل
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 دن قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 5 گھنٹے قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 28 منٹ قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 2 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 5 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت