Advertisement
پاکستان

پیپلزپارٹی کے رہنما طاہر مشہدی انتقال کر گئے

پیپلزپارٹی کے رہنما طاہر مشہدی مختصر علالت کے بعد کراچی میں  انتقال کر گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 9 2022، 6:08 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پیپلزپارٹی کے رہنما طاہر مشہدی انتقال کر گئے

اہل خانہ کے مطابق طاہر مشہدی کچھ عرصے سے بیمار تھے تاہم جمعے کی رات کو ان کا انتقال ہوگیا۔

اہل خانہ کا کہنا ہے کہ طاہر مشہدی کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر ملیر کینٹ امام بارگاہ میں ادا کی جائے گی۔

واضح رہے کہ  طاہر مشہدی پیپلزپارٹی سے قبل  ایم کیو ایم سے منسلک تھے۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement