بیت اللہ شریف میں حجاج کرام کا پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے والہانہ محبت کا اظہار،وائر ل ویڈیو دیکھیں
بوڑھی خاتون کیساتھ موجود ایک نوجوان نے انہیں سیلفی کی درخواست کی تو آرمی چیف نے بھی انکار نہیں کیا اور پھر درخواست کی کہ ’ پاکستان کے لیے دعا کریں‘۔


مکہ مکرمہ: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ ان دنوں سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہیں فریضہ حج کی ادائیگی کی سعادت بھی نصیب ہوئی، بیت اللہ میں حجاج کرام کی طرف سے آرمی چیف کے لیے والہانہ محبت کا اظہار دیکھنے کو ملا اور سیلفیاں لیتے رہے جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے ۔
ہر سال حج بیت اللہ کے لئے دنیا کے کونے کونے سے مسلمان کھنچے کھنچے بیت اللہ کی جانب چلے آتے ہیں یہ وہ ایمانی کشش ہے جسے اسلام کے پانچویں رکن حج کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ہم چیف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
— Nabeel Choudhry (@NabeelChoudhr14) July 11, 2022
#behindyoubajwa pic.twitter.com/QZJNY2aoXv
بوڑھی خاتون کیساتھ موجود ایک نوجوان نے انہیں سیلفی کی درخواست کی تو آرمی چیف نے بھی انکار نہیں کیا اور پھر درخواست کی کہ ’ پاکستان کے لیے دعا کریں‘۔
راہ چلتے بھی نوجوان ان کیساتھ سیلفیاں لیتے رہے، سیلفی لینے والے ایک مداح سے جنرل باجوہ نے استفسار کیا کہ آپ کہاں سے ہیں؟ جس پر اس نے بتایا کہ ’اسلام آباد سے‘۔
پاکستان سے تعلق رکھنے والے حجاج کرام کا دنیا کے مقدس ترین مقام بیت اللہ شریف میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات میں والہانہ محبت کا اظہار اور سیلفیاں ۔۔ #حج2022 pic.twitter.com/gZqmxeLNoh
— Mona Khan (@mona_qau) July 10, 2022

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا
- 3 دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 2 دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 3 دن قبل

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 7 منٹ قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 2 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 16 منٹ قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 2 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل


