بلوچستان: موسلادار بارشوں کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 62تک جا پہنچی
بلوچستان میں طوفانی اور موسلادار بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 62تک جا پہنچی۔


بلوچستان میں بارشوں کی تباہ کاریاں جاری ہے۔ بارشوں کے بعد صوبے کے بیشتر اضلاع میں سیلابی صورتحال ہے۔
نشیبی علاقے زیر آب آگئے، 3 ڈیمز ٹوٹ گئے جبکہ کوئٹہ میں سیلابی ریلوں نے آبادی کا رخ کیا جس سے کئی مکانات تباہ ہو گئے۔
پی ڈی ایم اے کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق سیلابی ریلوں میں بہہ جانے،دیوریں گرنے، کرنٹ لگنے سمیت مختلف حادثات میں 62قیمتی جانیں ضائع ہو گئی۔ جاں بحق ہونے والوں میں 23خواتین،15مرد اور 24بچے شامل ہیں۔670مکانات منہدم ہو گئے۔
ژوب ، کوہلو ، دکی ڈیرہ بگٹی، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، پشین سمیت متعدد اضلاع میں پل ٹوٹ گئے ، رابطہ سڑکیں پانی میں بہہ گئیں ،3 ڈیمز کو نقصان پہنچا، بجلی اور مواصلاتی نظام درہم برہم ہو گیاجس سے مشکلات بڑھ گئی۔
واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گو ئی کی ہے۔
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- 14 گھنٹے قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 6 گھنٹے قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 6 گھنٹے قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 3 دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 2 دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 2 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 4 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 2 دن قبل




