آئی جی پنجاب نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کے مطابق ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔


لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے گھر سے 40 لاکھ مالیت کے زیورات چوری کر لیے گئے۔
نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کے مطابق وہ کچھ عرصے سے لندن میں مقیم تھے جبکہ اہلخانہ عید کے لیے دبئی گئے ہوئے تھے اور گھریلو ملازمین چھٹیوں پر تھے۔ اہلخانہ گھر واپس پہنچے تو تالے ٹوٹے ہوئے تھے اور 40 لاکھ مالیت کے ہیروں اور سونے کے زیورات گھر سے غائب تھے۔
ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا، جس پر تھانہ ڈیفنس اے میں چوری کی واردات کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ سہیل چودھری کے مطابق فارنزک ٹیموں نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں۔
آئی جی پنجاب نے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کامران عادل کے مطابق ملزمان جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 12 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 15 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 19 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 17 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 12 hours ago





