یوکرین میں روس کے میزائل حملے میں تین بچوں سمیت 22 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہوگئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 15th 2022, 4:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روسی میزائلوں نے مشرقی فرنٹ لائن سے دورکیف کے جنوب مغرب میں واقع شہر ونیٹسیا کو نشانہ بنایا جو ڈونباس میں لڑائی کے مرکز سے بہت دور ہے۔
میزائل حملوں میں رہائشی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا، یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اس حملے کو دہشت گردی کی کھلی کارروائی قرار دیا ہے۔
یوکرینی ایوان صدر نے کہا ہے کہ یہ حملہ بحیرہ اسود میں آبدوز سے داغے گئے کروز میزائل سے ہوا ہے، یوکرین کی اسٹیٹ ایمرجنسی سروس نے بتایا کہ میزائل نو منزلہ دفتر کی عمارت کی پارکنگ پر گرے اور اس میں رہائشی عمارتوں کو بھی نشانہ بنایا گیا تاہم روسی وزارت دفاع نے ابھی تک اس حملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




