سپیکر پنجاب اسمبلی نے لیگی ایم پی اے فیصل نیازی کا استعفی منظور کر لیا

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 15th 2022, 8:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے قبل ن لیگ کو بڑا دھچکا، سپیکر پنجاب اسمبلی نے لیگی ایم پی اے فیصل نیازی کا استعفی منظور کر لیا.
فیصل نیازی نے استعفی دے کر تحریک انصاف میں شمولیت کر لی ہے، ایم پی اے فیصل نیازی نے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کے انتخاب سے قبل اپنا استعفی پیش کیا تھا، فیصل نیازی نے اپنا استعفی اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کو دیا تھا.
واضح رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو ووٹ دینے والے تحریک انصاف کے 25 منحرف اراکین کو الیکشن کمیشن کی جانب سے ڈی سیٹ کیے جانے کے بعد 20 حلقہ میں ضمنی انتخاب 17 جولائی کو ہوگا جب کہ 5 مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن نوٹیفکیشن جاری کر چکا ہے۔

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





