Advertisement
پاکستان

پاکستان کا جمہوریت اور قومی یکجہتی کے دن پر ترکیہ کی مکمل حمایت کا اعادہ

اسلام آباد: پاکستان نے ترکیہ کے چھٹے جمہوری اور قومی اتحاد کے دن کے موقع پر ترکیہ کے برادر عوام اور حکومت کے لئے یکجہتی اور مضبوط تعاون کا اظہار کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 15th 2022, 8:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کا جمہوریت اور قومی یکجہتی کے دن پر ترکیہ کی مکمل حمایت کا اعادہ

تفصیلات کے مطابق  دفتر خارجہ نے آج ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام ان تمام شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ترکیہ کے برادر عوام اور حکومت کے شانہ بشانہ ہیں  ، جنہوں نے ترکیہ کی جمہوریت اور استحکام کیلئے اپنے جانوں کے نذرانے پیش کئے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان صدیوں پر محیط مشترکہ مذہب ثقافت ،لسانی اور روحانی ورثے پر مبنی مثالی تعلقات ہیں اوردونوں ملک وقت کی ہر آزمائش پر پورے اترے ہیں۔ 

ترجمان نے مزید کہا کہ دونوں اطراف کی سیاسی قیادت کے مضبوط عزم کے ساتھ، دونوں ممالک کے درمیان تاریخی، کثیر جہتی تزویراتی تعلقات مضبوط سے مضبوط تر ہوتے رہیں گے۔ 

Advertisement
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 2 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 3 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 2 days ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 days ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 days ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'