مظفر آباد: ماربل کے مقام پر باراتیوں کی تیز رفتار کار دریائے نیلم میں گر گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار دلہن سمیت 4افراد جاں بحق ہوگئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jul 17th 2022, 7:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق بدقسمت کار باراتیوں کے ساتھ نیلم سے مظفر آباد آرہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔
ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں19 سالہ دلہن، 2 خواتین اور کار ڈرائیور شامل ہے جبکہ دولہا سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
ریسکیو کا کہنا ہے کہ 2 افراد کی تلاش جاری ہے، کار میں 9افراد سوار تھے ۔
ریسکیو نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 20 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 20 گھنٹے قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 28 منٹ قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 32 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







