Advertisement
علاقائی

مظفر آباد : باراتیوں کی  کارکو حادثہ ، دلہن  سمیت 4 افراد جاں بحق  

مظفر آباد: ماربل کے مقام پر  باراتیوں کی تیز رفتار کار دریائے نیلم میں گر گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار دلہن سمیت 4افراد  جاں بحق ہوگئے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 17th 2022, 7:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مظفر آباد : باراتیوں کی  کارکو حادثہ ، دلہن  سمیت 4 افراد جاں بحق  

جی این این کے مطابق  بدقسمت کار باراتیوں کے ساتھ نیلم سے مظفر آباد آرہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی ۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں  موقع پر پہنچ گئیں ۔ 

ریسکیو کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں19 سالہ  دلہن، 2 خواتین اور کار ڈرائیور شامل ہے جبکہ دولہا سمیت 5 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ 

ریسکیو کا کہنا ہے کہ  2 افراد کی تلاش جاری ہے،  کار میں 9افراد سوار تھے ۔

 ریسکیو نے لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ۔ 

Advertisement
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • ایک گھنٹہ قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • ایک دن قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 21 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 16 منٹ قبل
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 21 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement