Advertisement
پاکستان

کارکن ہر طرح کے دباؤ اور ہراسانی کا مقابلہ کر رہے ہیں،عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے کارکنان ہر طرح کے دباؤ اور ہراسانی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 17 2022، 7:17 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
کارکن ہر طرح کے دباؤ اور ہراسانی کا مقابلہ کر رہے ہیں،عمران خان

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ضمنی انتخابات کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ ہمارے ووٹرز بڑی تعداد میں باہر نکلے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کارکن ہر طرح کے دباؤ اور ہرسانی کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں تمام ووٹرز خصوصاً خواتین باہر نکلیں اور اپنے حق کا استعمال کریں۔ یہ پاکستان کی خود مختاری اور حقیقی آزادی کا الیکشن ہے۔

Advertisement
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 11 گھنٹے قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 2 دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 8 گھنٹے قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 3 دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 7 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی