Advertisement
پاکستان

عمران صاحب الیکشن لڑیں، عوام اور سیاسی مخالفین سے نہ لڑیں : مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب الیکشن لڑیں، عوام اور سیاسی مخالفین سے نہ لڑیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 17th 2022, 8:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران صاحب الیکشن لڑیں، عوام اور سیاسی مخالفین سے نہ لڑیں : مریم اورنگزیب

تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابات کے موقع پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی ہنگامہ آرائی پر ایک  ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب  نے کہا کہ اہل پاکستان عمران صاحب کی فسادی، انتشاری، نفرت اور غنڈہ گردانہ تربیت کا منہ بولتا ثبوت دیکھ لیں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب کے 20 حلقوں کے عوام اس فتنہ وفساد کے خلاف آج ووٹ دیں گے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا  کہ فسادی جتھوں کو بلوانے کا یہی مقصد تھا۔ عمران صاحب الیکشن لڑیں، عوام اور سیاسی مخالفین سے نہ لڑیں۔

واضح رہے کہ پنجاب کے 14اضلاع کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔ 

Advertisement
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 3 hours ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 3 days ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 hours ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • 3 days ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 8 hours ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • a day ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 3 hours ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • a day ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • 3 days ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی