Advertisement

امریکا : شاپنگ مال میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

واشنگٹن : امریکا میں فائرنگ کا ایک اورواقعہ سامنے آگیا ، امریکی ریاست انڈیانا کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 3افراد ہلاک جبکہ 2زخمی ہوگئے ۔  

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 18th 2022, 3:58 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکا : شاپنگ  مال  میں فائرنگ،  3 افراد ہلاک

غیر ملکی  میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شاپنگ مال کے فوڈ کورٹ میں پیش آیا ،  حملہ آور کو قریب موجود شہری نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے  گولی  ماردی۔

فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت  3افراد ہلاک جبکہ 2زخمی ہوئے ہیں ۔ 

امریکی میڈیا کے مطابق ملزم اکیلا ہی تھا اور اس نے شاپنگ مال میں داخل ہوتے ہی فائرنگ شروع کردی تھی ، پولیس نے تاحال ملزم کی شناخت ظاہر نہیں کی۔

یاد رہے کہ حال ہی میں امریکی سینیٹ نے ملک میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کے لیے گن کنٹرول بل منظور کیا تھا ۔ 

امریکی گن  وائلنس آرکائیو رپورٹ کے مطابق اس سال امریکا  میں فائرنگ کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور تقریبا 350 بڑے واقعات  رپورٹ  ہوئے ہیں ۔ 

Advertisement
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 days ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • a day ago
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 6 hours ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 days ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • a day ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 2 hours ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ