Advertisement
تجارت

امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

امریکی ڈالر جون میں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا تھا اور انٹربینک میں اس کی قیمت 211 روپے 48 پیسے ہو گئی تھی تاہم آج یہ 212 روپے 50 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 18th 2022, 5:42 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

لاہور: پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جو آج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 55 پیسے مہنگا ہو کر 212 روپے 50 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 50 پیسے مہنگا ہو کر 214 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ 
دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بھی مندی کا رجحان ہے اور 100 انڈیکس 431 پوائنٹس کم ہوکر 41643 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل امریکی ڈالر جون میں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا تھا اور انٹربینک میں اس کی قیمت 211 روپے 48 پیسے ہو گئی تھی تاہم آج یہ 212 روپے 50 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔ 

Advertisement
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
ایف بی آر نے ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی

  • 30 منٹ قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 10 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 6 گھنٹے قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 7 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا