کولمبو : سری لنکا کے قائم مقام صدر نے ملک میں ایک بار پھر ایمرجنسی نافذ کردی۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق سری لنکا کے قائم مقام صدر رانیل وکرما سنگھے نے آئندہ ہفتے ملک کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے موقع پر ماحول پر امن رکھنے کے لیے ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے۔
سری لنکن حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قائم مقام صدر نے عوامی سکیورٹی، سپلائی کی بحالی اور لوگوں کی زندگیوں کی خاطر ضروری سروسز جاری رکھنے کے لیے یہ اقدام اٹھایا۔
سری لنکا کے سابق صدر گوتابایا راجا پکشے جو اپنی حکومت کے خلاف شدید عوام احتجاج کے بعد اسی ہفتے ملک سے فرار ہو گئے تھے جس کے بعد نئے صدر کا انتخاب ہوگا۔
سری لنکن پارلیمنٹ نے ہفتہ کو نئے صدر کے انتخاب کے عمل کا آغاز کر دیا تھا جبکہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے کچھ اقدامات کا آغاز کیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا میں حالات کشیدہ ہونے کے بعد اپریل سے اب تک کئی بار ایمرجنسی نافذ کی جاچکی ہے۔

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 گھنٹے قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 11 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 8 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 8 گھنٹے قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل







