Advertisement

بین اسٹوکس کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلینڈ ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ون ڈے انٹرنیشنل کو خیر باد کہہ دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 18th 2022, 11:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بین اسٹوکس کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق 19جولائی کو جنوبی افریقہ کیخلاف بین اسٹوکس اپنا آخری ون ڈے میچ کھیلیں گے۔

ریٹائرمنٹ سے متعلق بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ  تینوں فارمیٹ میں کھیلنا میرے لیے مشکل ہورہا تھا، میری باڈی مصروف شیڈول ہونے کی وجہ سے ساتھ نہیں دے رہی، مجھے لگتا ہے کہ میں کسی قابل کھلاڑی کی جگہ لے رہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ اب میں اپنا سارا فوکس ٹیسٹ کرکٹ اور ٹی20 پر کرسکتا ہوں، فیصلہ مشکل ضرور ہے ، ون ڈے کرکٹ میں سو فیصد پرفارمنس نہیں دے پارہا تھا۔

خیال رہے کہ بین اسٹوکس نے 104 ون ڈے میں 39.44 کی اوسط سے 2919 رنز بنائے ہیں۔ انہوں نے ون ڈے میں 3 سنچریاں، 21 نصف سنچریاں اور 74 وکٹیں حاصل کی ہیں۔

Advertisement
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 8 hours ago
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • a day ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

  • 2 days ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 5 hours ago
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • a day ago
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی