Advertisement
تفریح

عاطف اسلم کا شادی کی سالگرہ پر اہلیہ کیلئے محبت بھرا پیغام

لاہور: پاکستان کے نامور گلوکار عاطف اسلم نے اپنی شادی کی سالگرہ کے موقع پر اپنی اہلیہ سارہ بھروانہ کے لئے محبت سے بھرپور نوٹ شئیر کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 30th 2021, 1:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

گلوکار عاطف اسلم اپنی میٹھی اور سحر انگیز آواز کی وجہ سے  پاکستان سمیت دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں۔ حا ل ہی   میں عاطف اسلم نے اپنی شادی کی 8ویں سالگرہ کے موقع پر اپنےانسٹاگرام اکاؤنٹ پر اہلیہ کے ہمراہ اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔ شیئر کی گئی تصویر میں عاطف اسلم اور اُن کی اہلیہ باغ  میں  دلفریب ماحول سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ عاطف اسلم نے تصویر کے عنوان میں اہلیہ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’میری ملکہ! مجھے اب بھی اس بات کی خوشی ہے کہ آپ مجھ سے ملیں ورنہ میری پتا نہیں کس سے شادی ہوجانی تھی۔‘

انہوں  نے لکھا کہ ’ ماشاءاللہ ،آپ میری زندگی کی سب سے مضبوط شخصیت ہو ۔عاطف اسلم نے  اپنی اور اپنے دونوں بیٹوں کی طرف سے اہلیہ سے اظہارِ محبت کرتے ہوئے لکھا کہ " ہم آپ سے بہت محبت کرتے ہیں"۔ پوسٹ کے آخر میں عاطف اسلم نے اہلیہ  سارہ بھروانہ کو شادی کی سالگرہ کی مبارکباد بھی دی۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Atif Aslam (@atifaslam)

عاطف اسلم کی جانب سےانسٹاگرام پر شیئر کی گئی  اس تصویر کو لاکھوں کی تعداد میں صارفین  پسند کرچکے ہیں۔

واضح رہے کہ گلوکار عاطف اسلم اور سارہ بھروانہ سال 2013ء میں رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔عاطف اسلم اور اُن کی اہلیہ سارہ بھروانہ کے ہاں پہلے بیٹے احد  کی پیدائش 2014 میں ہوئی تھی ۔گلوکار کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش سال 2019 میں ہوئی ۔

Advertisement
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 2 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • a day ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 days ago
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 11 hours ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 6 hours ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 12 hours ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • a day ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 14 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • a day ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 10 hours ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 11 hours ago
Advertisement