لاہور:صوبائی حکومت نے یکم محرم سے 10 محرم الحرام تک پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جولائی 29 2022، 1:35 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں یکم محرم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ کر دی ہے جبکہ 9 اور 10 محرم کو ڈبل سواری پر بھی پابندی ہوگی۔
اس حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق یکم محرم سے 10محرم الحرام تک صوبے میں ہر قسم کے اسلحہ کی نمائش پر بھی پابندی ہوگی۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جلوسوں کے راستوں پرکسی قسم کی کنسٹرکشن کرنےکی اجازت بھی نہیں ہوگی جبکہ اشتعال انگیز بینرز، پلے کارڈز اور تقاریر پر بھی پابندی ہوگی۔

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 3 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 16 hours ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 12 hours ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 3 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 14 hours ago
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 3 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 16 hours ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 3 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 4 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 14 hours ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





