حکومت نے پیٹرول کی قیمت 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کم کردی۔


اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی کردی ہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 227 روپے 19 پیسے ہو گئی ہے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے اعلان کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، قیمت میں اضافے کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 244 روپے 95 پیسے ہو گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، اعلان کردہ نئی قیمتوں کا اطلاق شب 12 بجے سے ہو گا۔
حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 4 روپے 62 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 201 روپے07 پیسے مقرر ہوئی ہے۔
وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق لائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں 12 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 191 روپے 32 پیسے ہو گئی ہے۔

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- a day ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 hours ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 28 minutes ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 days ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 days ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- an hour ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- a day ago







