بحیرہ : کوٹلی آزاد کشمیر کے علاقے بحیرہ میں شدید بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔


رپورٹس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور7 بچے شامل ہیں ۔ ریسکیو کے مطابق متعدد افرادکےابھی بھی ملبےتلےدبےہونےکی اطلاعات ہیں ۔
جائےحادثہ کےقریب نالےمیں طغیانی سےریسکیوکارروائیوں میں مشکلات کاسامنا ہے۔
وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے افسوس ناک حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ و رنج کا اظہارکیا ہے ۔
مشیر امور کشمیر نے لواحقین کے ساتھ گہری ہمدردی اور اظہار تعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی ۔
دوسری طرف بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی کے بعد دریائے پونچھ میں کوٹلی آزاد کشمیر کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے ۔
سیلاب کی صورتحال پیدا ہونے کے بعد انتظامیہ کو ہائی الرٹ کرکے مقامی آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کی اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی
- 15 گھنٹے قبل

لوئر دیر : وزیر اعلی سہیل آفریدی نے 40.8 میگاواٹ کوٹو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا
- 16 گھنٹے قبل

پنجاب بھر میں اسموگ کی شدت میں پھر اضافہ، لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں بھی دوسرے نمبر پر آ گیا
- 2 گھنٹے قبل

پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 6 روپے کا اضافہ
- 2 گھنٹے قبل

وزیر اعظم آزاد کشمیر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری کے لیے اسمبلی کا اجلاس کل طلب
- 2 گھنٹے قبل

پی ایس ایل میں مزید 2 نئی ٹیموں کی فروخت کا عمل شروع ہوگیا
- 18 گھنٹے قبل

ایران کے بعد روس کی بھی پاک افغانستان کشیدگی میں کمی کے لیے ثالثی کی پیشکش
- 2 گھنٹے قبل

اسرائیلی فورسز نے تاریخی ابراہیمی مسجد کو کرفیو لگا کر غیر قانونی آبادکار یہودیوں کیلئے کھول دیا
- 37 منٹ قبل

حیدرآباد: آتشبازی کے کارخانے میں خوفناک دھماکا، 3 افراد جاں بحق،وزیر اعلی کا نوٹس
- 18 گھنٹے قبل

روس کا یوکرین پر 430 ڈرونز اور 18 میزائلوں سے حملہ،8 افراد جاں بحق ،متعدد عمارتیں تباہ
- 19 گھنٹے قبل

بیرسٹر گوہر نے بشریٰ بی بی کیخلاف آرٹیکل کو کردارکشی قرار دیدیا، قانونی چارہ جوئی کا اعلان
- 19 گھنٹے قبل

اردون کے شاہ عبد اللہ دوئم2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے،ائیرپورٹ پر والہانہ استقبال
- 17 گھنٹے قبل












