Advertisement
علاقائی

آزاد کشمیر:  بارشوں کے باعث مکان کی چھت  گرنے سے 10 افراد جاں بحق

بحیرہ : کوٹلی آزاد کشمیر کے علاقے بحیرہ  میں شدید بارشوں کے باعث  مکان کی چھت گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اگست 1 2022، 2:26 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
آزاد کشمیر:  بارشوں کے باعث مکان کی چھت  گرنے سے 10 افراد جاں بحق

رپورٹس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین اور7 بچے شامل ہیں ۔ ریسکیو کے مطابق متعدد افرادکےابھی بھی ملبےتلےدبےہونےکی اطلاعات ہیں ۔

جائےحادثہ کےقریب نالےمیں طغیانی سےریسکیوکارروائیوں میں مشکلات کاسامنا ہے۔ 

وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے افسوس ناک حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ و رنج کا اظہارکیا ہے ۔

مشیر امور کشمیر  نے  لواحقین کے ساتھ گہری ہمدردی اور اظہار تعزیت  کرتے ہوئے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کردی ۔ 

دوسری طرف بھارت کی جانب سے چھوڑے گئے پانی کے بعد دریائے پونچھ میں کوٹلی آزاد کشمیر کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے ۔

سیلاب کی صورتحال پیدا ہونے کے بعد انتظامیہ کو ہائی الرٹ کرکے مقامی آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے۔

Advertisement
28 جولائی سے مون سون بارشوں کے پانچواں  اسپیل شروع،پی ڈی ایم اے  کا الرٹ جاری

  • 2 hours ago
 چیف آف ڈیفنس کانفرنس،  عالمی خطرات کے مقابل  فوجی تعاون ناگزیرہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 16 hours ago
اٹلی سے روانہ ہونے والی امدادی کشتی ’حنظلہ‘ غزہ کے قریب پہنچ گئی

  • 13 hours ago
پیرو میں مسافر بس کھائی میں گر گئی، 18 افراد ہلاک

پیرو میں مسافر بس کھائی میں گر گئی، 18 افراد ہلاک

  • 2 hours ago
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے کیس پر بیان کا غلط مطلب  لیا گیا، اسحاق ڈار کی وضاحت

  • 14 hours ago
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان چیمپئنز کی  ویسٹ انڈیز کو49 رنز سے  شکست

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان چیمپئنز کی ویسٹ انڈیز کو49 رنز سے شکست

  • 2 hours ago
ملک بھر میں پولیو  کیسز میں اضافہ، سندھ اور خیبر پختونخوا میں  3 نئے کیسز رپورٹ

  • an hour ago
نشانِ حیدر پانے والے پہلے شہید کیپٹن محمد سرور کا 77واں یومِ شہادت آج  عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

نشانِ حیدر پانے والے پہلے شہید کیپٹن محمد سرور کا 77واں یومِ شہادت آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

  • 2 hours ago
تھائی لینڈ، کمبوڈیاکے ساتھ جنگ بندی پر آمادہ

راولپنڈی:موٹروے ایم ٹو بلکسر انٹر چینج کے قریب حادثے کا شکار، 7 افراد جاں بحق، 20 زخمی

  • 33 minutes ago
پاکستان نے امریکی جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا

پاکستان نے امریکی جنرل مائیکل کوریلا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نوازا گیا

  • 14 hours ago
پاکستان نے انٹرنیشنل بائیولوجی اولمپیاڈ میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا