Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی نے سابق ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کو نااہل کروانے کیلئے قانونی ٹیم کو ٹاسک دے دیا

دوست مزاری کیخلاف الیکشن کمیشن اور لاہور ہائیکورٹ سے بھی رجوع کر رہے ہیں۔  ایم پی اے محمد رضوان کیجانب سے ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن رجوع کیا جا رہا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 1st 2022, 7:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی نے سابق ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کو نااہل کروانے کیلئے قانونی ٹیم کو ٹاسک دے دیا

پی ٹی آئی نے سابق ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کو نااہل کروانے کیلئے قانونی ٹیم کو ٹاسک دے دیا ۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے قانونی ٹیم  کو دوست محمد مزاری کی نااہلی کیلئے تمام قانونی راستے اپنانے کی ہدایت کر دی۔وکیل تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ  دوست مزاری کیخلاف اسپیکر پنجاب اسمبلی کو مراسلہ جاری کر رکھا ہے۔

وکیل کا کہنا ہے کہ دوست مزاری نے اسمبلی اراکین پر تشدد اور سپریم کورٹ کے احکامات کیخلاف ورزی کی۔ ڈپٹی اسپیکر نے 16 اپریل اور 22 جولائی کے وزیر اعلی ٰکے انتخاب کو متنازعہ بنایا۔

انہوں نے بتایا ہے کہ دوست مزاری کیخلاف الیکشن کمیشن اور لاہور ہائیکورٹ سے بھی رجوع کر رہے ہیں۔  ایم پی اے محمد رضوان کیجانب سے ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن رجوع کیا جا رہا ہے۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 20 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 17 گھنٹے قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 3 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 18 گھنٹے قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ