Advertisement
پاکستان

آئندہ 48 گھنٹے میں اسلام آباد میں بڑے جلسے کا اعلان کیا جائے گا:فواد چودھری

اسلام آباد:سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ آئندہ 48 گھنٹے میں اسلام آباد میں بڑے جلسے کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا جس میں حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی ڈیڈلائن دیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 6th 2022, 1:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئندہ  48 گھنٹے میں اسلام آباد میں بڑے جلسے کا اعلان  کیا جائے گا:فواد چودھری

رہنما پاکستان تحریک انصاف فواد چودھری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ 48 گھنٹے میں اسلام آباد میں بڑے اجتماع کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا جس میں حکومت کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی ڈیڈلائن دیں گے، موجودہ حکومت کو 1 ماہ سے زائد کا وقت نہیں دے سکتے۔

انہوں نے الیکشن کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی یقین نہیں، الیکشن کمیشن ن لیگ کی پارٹی بناہواہے، الیکشن کمیشن کی فوری تبدیلی ناگزیر ہے،ممکن نہیں کہ موجودہ الیکشن کمشنرعام انتخابات کروائیں، عدالتی نوٹس کے بعد الیکشن کمیشن کو عدالت کا احترام کرنا چاہیے تھا۔

فواد چودھری نے کہا کہ اسمبلیاں تحلیل کرنےسےمتعلق حکومت کی جانب سے سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کیا جا رہا، حکومت کی طرف سے گفتگو میں کوئی سنجیدگی نہیں دکھائی جا رہی، حکومت عام انتخابات کرانے کے لیے سنجیدہ نہیں۔

سابق وفاقی وزیر نے  وزارت خارجہ سے افغانستان میں ہونے والے ڈرون حملے پر وضاحت مانگتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں جو حملہ ہوا اس میں پاکستان کی سر زمین استعمال ہوئی یا نہیں، افغانستان حملے سے متعلق واضح بیان آنا ضروری ہے، قوم کو بتایا جائے ورہ احتجاج کا حق حاصل ہے۔

Advertisement
ایلون مسک کی ملک بدری؟ ٹرمپ کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

ایلون مسک کی ملک بدری؟ ٹرمپ کی دوستی دشمنی میں بدل گئی

  • 3 گھنٹے قبل
وزیراعظم بجلی ریلیف پیکیج اچانک ختم، صارفین کو جھٹکا

وزیراعظم بجلی ریلیف پیکیج اچانک ختم، صارفین کو جھٹکا

  • 3 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، آیت اللہ خامنہ ای کیلئے نیک خواہشات اور شہداء کیلئے فاتحہ خوانی

وزیراعظم کی ایرانی سفارتخانے آمد، آیت اللہ خامنہ ای کیلئے نیک خواہشات اور شہداء کیلئے فاتحہ خوانی

  • 3 گھنٹے قبل
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے: صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے: صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ

  • 7 گھنٹے قبل
عمران خان نے شہباز شریف کے ہرجانہ کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

عمران خان نے شہباز شریف کے ہرجانہ کیس میں سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

  • 3 گھنٹے قبل
سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا،نوٹیفکیشن جاری

  • 6 گھنٹے قبل
ٹرمپ کی نیتن یاہو سے متوقع ملاقات، غزہ اور ایران کی صورتحال پر بات چیت ہوگی

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے متوقع ملاقات، غزہ اور ایران کی صورتحال پر بات چیت ہوگی

  • 3 گھنٹے قبل
وفاقی بجٹ 2025 میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی کی درآمد مشکل

وفاقی بجٹ 2025 میں اوورسیز پاکستانیوں کے لیے گاڑی کی درآمد مشکل

  • 6 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدبس مالکان نے کرایوں میں بھی ا ضافہ کردیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدبس مالکان نے کرایوں میں بھی ا ضافہ کردیا

  • 7 گھنٹے قبل
ترکیے میں گستاخانہ خاکہ شائع کرنے پر کارٹونسٹ اور ایڈیٹرز گرفتار، صدر اردوان کا سخت مؤقف

ترکیے میں گستاخانہ خاکہ شائع کرنے پر کارٹونسٹ اور ایڈیٹرز گرفتار، صدر اردوان کا سخت مؤقف

  • 2 گھنٹے قبل
15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ

15 سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ

  • 6 گھنٹے قبل
ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر

ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement