اسلام آباد: پاکستان اور کمبوڈیا نے ہر سطح پر دوطرفہ روابط اور مذاکرات کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے تاکہ ثقافتی اور عوامی روابط کو فروغ دیا جا سکے۔


تفصیلات کے مطابق آج PHNOM PEKIH میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور کمبوڈیا کے وزیراعظم HUN SEN کے درمیان آسیان علاقائی فورم کے وزارتی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی ۔
کمبوڈیا کے وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ مضبوط تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا۔
بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ریمارکس میں دونوں ملکوں کے درمیان دوستانہ تعلقات کو سراہا اور دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم بنانے کے لئے پاکستان کی گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔
وزیر خارجہ نے پاکستان کے تکنیکی معاونت کے پروگرام کے ذریعے کمبوڈیا کی معاونت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔
انہوں نے آسیان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی پاکستان کی خواہش کا بھی اظہار کیا۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 3 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 3 دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 4 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل





