Advertisement
پاکستان

پنجاب حکومت کا شریف خاندان کی سکیورٹی پر معمور 500 اہلکار واپس بلانے کا اعلان

لاہورپنجاب حکومت نے شریف خاندان کی سکیورٹی پر معمور 500 اہلکار واپس بلانے کا اعلان کر دیا ہے، صرف بلیو بک کے مطابق سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 7th 2022, 5:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب حکومت کا شریف خاندان کی سکیورٹی پر معمور 500 اہلکار واپس بلانے کا اعلان

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا کہ شاہی خاندان کی سکیورٹی پر غیرقانونی طور پر پولیس تعینات کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ 500 سے زائد اہلکاروں کی واپسی کے احکامات جاری کر دیے ہیں،  شریف خاندان کو صرف بلیو بک کے مطابق سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement