Advertisement
پاکستان

پارلیمنٹ ہاؤس میں قائد اعظم محمد علی جناح کا تاریخی پورٹریٹ آویزاں

اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں قائد اعظم محمد علی جناح کا تاریخی پورٹریٹ آویزاں کر دیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 14th 2022, 10:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پارلیمنٹ ہاؤس میں قائد اعظم محمد علی جناح کا تاریخی پورٹریٹ آویزاں

 

پارلیمنٹ ہاؤس میں جشن آزادی کی تقریب میں قائداعظم محمد علی جناح کے تاریخی پورٹریٹ کی رونمائی کی گئی۔ قائد اعظم کے تاریخی پورٹریٹ کی رونمائی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کی۔

اس موقع پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے ہمراہ پاکستان کی تاریخی تصاویر پر مبنی فوٹو گیلری کا دورہ بھی کیا۔

Advertisement
Advertisement