اسلام آباد: راول ڈیم کے اسپل ویز کھول دیئے گئے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 15th 2022, 10:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد میں بارش کی وجہ سے راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہوگئی، جس کی وجہ سے اسپل ویز کھولنے پڑے۔ انتظامیہ کے مطابق راول ڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزار 751 اشاریہ 75 فٹ تک پہنچ گئی ہے، اسپل ویز شام 6 بجے تک کھلے رکھے جائیں گے۔

بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کررہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 گھنٹے قبل

سوات میں سیاحوں کی کشتی الٹ گئی، المناک حادثے میں 7 سیاح جاں بحق
- 5 گھنٹے قبل

ایران کی امریکی وحشیانہ حملے کی مذمت، جوہری صنعت کو آگے بڑھانے کا عمل جاری رکھنے کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

ایران نے امریکہ کے خلاف جوابی کارروائی کی تو کہیں زیادہ شدید طاقت کا مظاہرہ کریں، ٹرمپ کی وارننگ
- 6 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ میں صورتحال کشیدہ،امریکا نے ایران کی 3 جوہری تنصیبات پر حملے کر دیئے
- 6 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر اظہار تشویش، ایران کو دفاع کا مکمل حق حاصل ہے، اسحاق ڈار
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کی ایران کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت
- 2 گھنٹے قبل

امریکی حملہ افسوسناک، اشتعال انگیز اور دور رس نتائج کا حامل ہوگا، ایرانی وزیر خارجہ
- 5 گھنٹے قبل

امریکی حملے سے ایران اسرائیل کشیدگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو جائے گا، انتونیو گوتریس
- 5 گھنٹے قبل

عمان میں نئے ہجری سال کے موقع پر سرکاری تعطیل کا اعلان
- ایک گھنٹہ قبل

ایران کا اپنی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کے بعد اسرائیل پر جوابی حملہ
- 4 گھنٹے قبل

بنوں میں زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ، 5 افراد جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات