Advertisement
پاکستان

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی: ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ، انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 16th 2022, 1:00 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 213.98 روپے رہی، آج انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 51 پیسے سستا ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 1 ڈالر 3 روپے سستا ہوکر 210 روپے پر آ گیا۔

اگست کے مہینے میں اب تک انٹر بینک میں ڈالر 25 روپے 96 پیسے سستا ہوچکا ہے، رواں سال اپریل سے جولائی کے دوران ڈالر 33 فیصد مہنگا ہوا تھا جبکہ مجموعی طور پر یکم اپریل سے اب تک ڈالر 16 فیصد مہنگا ہوا ہے۔

Advertisement
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

  • 4 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 3 دن قبل
دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا

  • 2 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک

  • 2 دن قبل
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • 4 دن قبل
ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت

  • 2 دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 4 دن قبل
وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال

  • 2 دن قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک