اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف آج امیر قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی سے امیری دیوان میں ملاقات کریں گے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 24th 2022, 3:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق امیری دیوان میں وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا جائے گا ۔
پاکستان اور قطر کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کےفروغ سے متعلق بات چیت ہوگی۔
وزیراعظم شہباز شریف فیفا ورلڈ کپ 974 اسٹیڈیم کا دورہ بھی کریں گے ، انہیں اسٹیڈیم کے مختلف سیکشنز اور سہولتوں سے متعلق بریفنگ دی جائے گی۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




