Advertisement
علاقائی

کراچی: کورنگی کاز وے زیر آب ، ٹریفک کے لیے پھر بند

 کراچی میں  مسلسل مون سون بارشوں کے باعث ملیر ندی میں طغیانی کی وجہ سے کورنگی کازوے کو زیر آب  آنے پر ایک بار پھر ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Aug 25th 2022, 5:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی: کورنگی کاز وے زیر آب ، ٹریفک کے لیے پھر بند

 کراچی میں  بارش کےبعدایک بارپھرکورنگی کازوے کو ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا۔ کورنگی کازوے پر سفر کرنے والوں کا سفر طویل ہوگیا۔  کازوے بند ہونے کے باعث جام صادق پل پر ٹریفک کا دباو بڑھ گیا۔

شہری منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کرنے پر مجبور ہیں۔ اس سے قبل بھی بارش کے دوران کازوے کو دس روز بند رکھنے کے بعد کھولا گیا تھا۔

Advertisement
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 13 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 16 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 18 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 20 گھنٹے قبل
Advertisement