خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے ایف آئی اے بیرون ممالک سے تحقیقات کے رجوع کرنے کا عندیہ دے رکھا تھا اور حالیہ خط اسی سلسلے کی کڑی ہے۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے قانونی معاونت کے لیے 7 ملکوں کو خط لکھ دیے۔

.jpg&w=3840&q=75)
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے حکام کی جانب سے خط باہمی قانونی معاونت کے لیے لکھا گیا، جس میں عالمی مدد کے لیے فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کے ذریعے معلومات مانگی گئی ہیں ۔
ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات ، آسٹریلیا اور کینیڈا کو وہاں قائم کمپنیوں کی معلومات کے لیے جبکہ سنگاپور کو ناصر عزیز اور رومیتا شیٹی کی معلومات کے لیے خط لکھا گیا۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق سوئٹزرلینڈ کو ای پلینٹ ٹرسٹیز کی معلومات کے لیے جبکہ متحدہ عرب امارات کو برسٹول انجینیئرنگ اور کیلیفورنیا بیسڈ کارپوریشن کے لیے خط لکھا۔
ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کو ووٹن کرکٹ کلب اور ابراج گروپ کے لیے جبکہ امریکا کو ٹیکساس بیسڈ کارپوریشن اور فرم کے لیے خط لکھا گیا ہے ۔

پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مقدمات کی فہرست میں ایک اور اضافہ
- 5 hours ago

قلات: مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،3 افرادجاں بحق ،متعدد زخمی
- 42 minutes ago

چین کا ایک بار پھر ایران کے پرامن جوہری پروگرام کی حمایت کا اعلان
- 5 hours ago

فلم ویلکم ٹو پنجاب ،پنجاب سے نکل کر بلوچستان پہنچ گئی
- 2 hours ago

اداکارہ حمیرا علی کے چچا محمد علی نے اہم انکشافات کر دئیے
- an hour ago

نیول کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس ،پاک بحریہ کی ناقابل تسخیر سمندری دفاعی صلاحیتوں کو سراہاگیا
- 25 minutes ago

وزیراعظم کا برطانیہ کیلئے پی آئی اے پروازوں کی بحالی پر اظہارِ تشکر
- 2 hours ago

عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ،حکومت کا تمام یوٹیلٹی اسٹورز 31 جولائی تک بند کرنے کا فیصلہ
- 16 minutes ago

وزیراعظم کا ہر دو ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا اعلان
- 4 hours ago

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 hours ago

وفاقی کابینہ کا بڑا فیصلہ: ای او بی آئی کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری
- an hour ago

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنرمحمود بھٹی نے فرانسیسی خاتون کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کردیا
- an hour ago