اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی اسلحہ برآمدگی کے کیس میں ضمانت منظور کر لی۔


تفصیلات کے مطابق شہباز گل کی جانب سے وکیل علی بخاری نے عدالت میں دلائل دیئے,ڈیوٹی مجسٹریٹ نصیر الدین نے شہباز گل کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے انہیں 25 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا اور ان کی ضمانت منظور کر لی۔
خیال رہے کہ چند روز قبل اسلام آباد پولیس کی جانب سے پارلیمنٹ لاجز میں شہباز گل کے کمرے پر چھاپہ مارا گیا تھا جس میں شہباز گل کے کمرے سے اسلحہ و سٹیلائٹ فون برآمد ہوا تھا۔ تاہم شہباز گل نے کسی قسم کا اسلحہ سےلاتعلقی کا اظہار کیا تھا۔
دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے جسمانی ریمانڈ کے خلاف اپیل خارج کرنے کا عدالتی فیصلہ اور دو روزہ ریمانڈ کیلئے سرکار کی اپیل منظور کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا اور سپریم کورٹ میں شہباز گِل کی دائر اپیلوں میں ایڈیشنل سیشن جج وفاق،ایس ایس پی انویسٹی گیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 6 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل




