پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے ہماری امدادی سرگرمیوں کے ساتھ ہماری حقیقی آزادی کی تحریک بھی جاری رہے گی۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 27th 2022, 11:01 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اپنی ٹوئٹ میں عمران خان نے کہا کہ ہمارے سینئر قائدین کا اجلاس ہوا اور ہم نے فیصلہ کیا کہ سیلاب متاثرین کی خاطر چندہ جمع کرنے کے لئے میں پیر کی شب انٹرنیشنل ٹیلی تھون کروں گا۔
عمران خان نے مزید کہا کہ امدادی سرگرمیوں کے لئےعمران ٹائیگرز کے رضاکاروں کو متحرک کیا جائے گا۔ ضرورت پڑنے پر فنڈز کی نشاندہی اور تخصیص کے عمل کو مربوط بنانے کے لئے ثانیہ نشتر کی زیرِ قیادت ایک کمیٹی قائم کی جائے گی۔
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ میں واضح کر دوں کہ سیلاب متاثرین کیلئے ہماری امدادی کے ساتھ ہماری حقیقی آزادی کی تحریک بھی جاری رہے گی۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 5 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 6 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 23 minutes ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 3 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




