اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہ آج سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Aug 29th 2022, 8:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق یہ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا پہلا باضابطہ دورہ ہوگا ۔
او آئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہ پاکستان میں قیام کے دوران اعلیٰ سطح پر حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔
نومبر 2021 میں او آئی سی کے سیکرٹری جنرل کا عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کا پاکستان کا یہ پہلا دوطرفہ دورہ ہوگا۔
او آئی سی کے سیکرٹری جنرل اس سے قبل گذشتہ سال دسمبر میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرا خارجہ کے 17 ویں غیر معمولی اجلاس اور اس سال مارچ میں او آئی سی کے وزرا خارجہ کے اسلام آباد میں ہونے والے 48 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آئے تھے۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 13 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 13 گھنٹے قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 9 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 8 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



