پاکستان کے ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔


ہاکی لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث لاہور کے مقامی اسپتال میں منتقل کیاگیا تھا۔ پی ایچ ایف کے مطابق منظور حسین جونیئر کو 2 اسٹنٹ ڈالے گئے تھے لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے ہاکی لیجنڈ اولمپئن منظور حسین جونیئر کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے سوگواران کے لیے صبر کی دعا کی ہے۔
اولمپیئن منظور حسین جونیئر نے1984 کے لاس اینجلس اولمپکس میں گول میڈل حاصل کیا تھا۔ منظور جونیئر 1978 اور 1982 کے ہاکی ورلڈ کپ جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم کا بھی حصہ رہے۔
1982 کے ورلڈ کپ فائنل میں انہوں نے6 جرمن ڈیفنڈر کو ڈاج کرکے گول اسکور کرکے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
ہاکی کے مداح انہیں 1982 ورلڈ کپ کے فائنل کا ہیرو قرار دیتے ہیں۔

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 8 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 13 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 7 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل






