افغانستان سے پاکستان درآمد ہونے والے پھلوں اور میوہ جات پر کسٹم ڈیوٹی بڑھادی گئی۔ اضافی ٹیکسز کی باعث قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگا۔


کسٹم حکام کے مطابق کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکسز کا نفاذ ہوچکا ہے جو 21 فروری 2023ء تک نافذ العمل رہے گا۔
سیب پر فی ٹن 59 ہزار، انگورکی فی ٹن درآمد پر 42ہزار 811 روپے ڈیوٹی بڑھادی گئی۔ انار پر60ہزار 842 ، خوبانی پر 33 ہزار 527 روپے ڈیوٹی بڑھائی گئی ہے۔
تاجر برادری نے ٹیکسز میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے احتجاج کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ افغانستان سے پھللوں درآمد روک دی گئی ہے۔ طور خم بارڈر پر تازہ پھوں کی سیکڑوں گاڑیاں کھڑی ہیں۔
تاجر برادری نے مطالبہ کیا ہے کہ کسٹم ڈیوٹی کو کم کرکے تجارت کو فروغ دیا جائے۔
واضح رہے کہ پاکستان میں سیلاب کے باعث پھلوں کے باغات اور فصلیں تباہ ہو چکی ہیں۔ درآمد پر اضافی ٹیکسز کے باعث پھلوں کی قیمتیں 50 سے 100 فیصد اضافہ ہو جائے گا۔

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- ایک دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 9 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 8 گھنٹے قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- ایک دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 6 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 2 دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 7 گھنٹے قبل







