کراچی : بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمدامجدخان نیازی نے کہاہے کہ آٹھ ستمبرپاک بحریہ کی تاریخ میں ایک سنہری باب ہے جب اس کے جوانوں نے بھارتی بندرگا ہ دوارکا ' پرکامیاب بمباری کے ذریعے جرات اوربہادری کاناقابل تسخیرمظاہرہ کیا۔


آج یوم بحریہ پراپنے پیغام میں بحریہ کے سربراہ نے کہاکہ یہ دن پاک بحریہ کے شہداء اورغازیوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جو انیس سوپینسٹھ کی جنگ کے دوران مضبوط اور بے خطرجذبے سے سرشارتھے۔
سومناتھ آپریشن کے دوران سات بڑے جنگی جہازوں پرمشتمل پاک بحریہ کے بیڑے نے بھارتی بندرگاہ Dwarka پرزبردست بمباری کی اوراس کاریڈارسسٹم تباہ کردیا۔
انہوں نے کہاکہ پاک بحریہ علاقائی حالات سے پوری طرح آگاہ ہے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال کامقابلہ کرنے کے لئے ہروقت تیارہے۔
بحریہ کے سربراہ نے کہاکہ پاک بحریہ جدید ٹیکنالوجی حاصل کررہی ہے تاکہ اسے مستقبل میں مزیدمستعد،موثر اورپائیدارفورس میں تبدیل کیا جاسکے۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 13 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 14 hours ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 13 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 15 hours ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 days ago





