Advertisement
پاکستان

ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری اور دیگر رہنماؤں کو طلب کرلیا

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے سینیئر نائب صدر  ارشد داد اور  پی ٹی آئی کے فنانس ایڈوائزر سراج احمد کو  بھی14ستمبر کو طلب کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر ستمبر 11 2022، 1:48 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری اور دیگر رہنماؤں کو طلب کرلیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  جنرل سیکرٹری اور  جوائنٹ سیکرٹری کو طلب کرلیا۔

ایف آئی اے نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل عامر کیانی اور  پی ٹی آئی کے جوائنٹ سیکرٹری کرنل (ر) یونس کو  12 ستمبر کو  طلب کیا ہے۔

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے سینیئر نائب صدر  ارشد داد اور  پی ٹی آئی کے فنانس ایڈوائزر سراج احمد کو  بھی14ستمبر کو طلب کیا ہے۔

Advertisement
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 16 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 17 گھنٹے قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 16 گھنٹے قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 6 دن قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 4 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 16 گھنٹے قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 4 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 4 دن قبل
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی