بھارتی ریاست تلنگانہ میں ای موٹرسائیکل شو روم میں آگ لگنے سے خاتون سمیت 8 افراد ہلاک 13 زخمی ہوگئے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 13th 2022, 5:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ سکندر آباد شہر میں رات کے وقت پیش آیا، بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ آتشزدگی کے وقت شو روم میں ای اسکوٹرز چارج ہو رہی تھیں جس سے ممکنہ طور پر شارٹ سرکٹ ہوا،
شو روم میں لگنے والی آگ نے چوتھی منزل پر واقع ریسٹورنٹ کو بھی لپیٹ میں لے لیا تھا، پولیس اور فائر فائٹرز نے چار منزلہ عمارت کی بالائی منزلوں سے ہوٹل کے مہمانوں کو باہر نکالنے کے لیے کرینوں اور دیگر آلات کا استعمال کیا۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ پہلی اور دوسری منزل پر رہنے والے دھوئیں کی زد میں زیادہ آگئے اور سب سے زیادہ ہلاکتیں بھی نیچے والی منزلوں پر ہوئیں۔
کچھ افراد نے آگ سے بچنے کے لئے عمارت سے چھلانگ بھی لگائیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 8 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 8 hours ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 12 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 days ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 13 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 11 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







