اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان آج شام قوم سے اہم خطاب کریں گے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 15th 2022, 7:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے آج شام 5 بج کر 15 منٹ پر براہِ راست اہم خطاب کیا جائے گا۔
عمران خان کے آج کے خطاب میں ملک گیر احتجاج سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان آج شام سوا پانچ بجے قوم سے براہِ راست مخاطب ہوں گے۔
— PTI (@PTIofficial) September 15, 2022
#الیکشن_واحد_حل pic.twitter.com/8gTmJBD4JK
واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم اور چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے 10 ستمبر کو ہونے والے گوجرانوالہ کے جلسے کے دوران ملک گیر احتجاج کی کال دینی تھی۔

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 3 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 4 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 9 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



