الیکشن کمیشن کا قومی اسمبلی کی آٹھ نشستوں پر ضمنی انتخابات 16 اکتوبرکوکرانے کافیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی آٹھ نشستوں پر ضمنی انتخابات 9 اکتوبرکے بجائے 16 اکتوبرکوکرانے کافیصلہ کیاہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 15th 2022, 7:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کی۔انتخابات کی تاریخ میں تبدیلی 9 اکتوبرکوعید میلاد النبیۖ کے امکان کی وجہ سے کی گئی ہے۔
ضمنی انتخابات این اے22 مردان ، این اے 24 چارسدہ، این اے 31 پشاور، این اے 45 کرم، این اے 108 فیصل آباد، این اے118 ننکانہ صاحب ، این اے 237 ملیراوراین اے 239 کورنگی کراچی کے حلقوں میں ہوں گے۔
الیکشن کمیشن نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے انعقاد پر بھی غورکیا اور فیصلہ کیاکہ کراچی ڈویژن میں پولنگ اگلے ماہ کی 23 تاریخ کوہوگی۔
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 days ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 10 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 4 hours ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 days ago

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 5 hours ago

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 days ago

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 days ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 10 hours ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 days ago

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



