ضلع خیبر میں افغان بارڈر کے قریب سی ٹی ڈی کی کارروائی میں3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے ۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 17th 2022, 4:02 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ضلع خیبر میں افغان بارڈر کیساتھ کارروائی کی گئی۔مبینہ دہشتگردوں نے چھاپے کے دوران فائرنگ کر دی۔ جوابی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد مارے گئے۔
سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک ہونے والوں کا تعلق دہشتگرد تنظیم سے تھا ۔ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سےبھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا گیا۔ جس میں 3 کلاشنکوف ، 12 میگزین ، 2 ہینڈ گرنیڈ،3 بنڈولئیراور درجنوں کارتوس بھی شامل ہیں۔
ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 2یا 3دہشتگرد افغان بارڈر کی طرف فرار ہو گئے۔فرار دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے۔
ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشتگرد ضلع خیبر میں کارروائی کی منصوبہ بندی کئے ہوئے تھے۔

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





