اردن کے دارالحکومت عمان میں چار منزلہ عمارت منہدم ہونے کے بعد مرنے والوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Sep 17th 2022, 6:40 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عرب نیوز نے اردن کی پبلک سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری کردی بیان کےحوالے سے بتایا ہے کہ عمان کے اللویبدہ علاقے میں منہدم ہونے والی چار منزلہ بوسیدہ رہائشی عمارت کے ملبے سے مزید 3افراد کی لاشین نکالنے کے بعد مرنے والوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت عمارت مین 25 افراد موجود تھے۔اردن میں شہری دفاع کے حکام نے کہا ہے کہ امدادی ٹیمیں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں مصروف ہے۔ واضح رہے کہ اردنی وزیراعظم بشر الخصاونہ پہلے ہی بوسیدہ عمارت گرنے کی تحقیقات کا حکم دے چکے ہیں۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




