Advertisement

اردن میں چار منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 13 ہوگئی

اردن کے دارالحکومت عمان میں چار منزلہ عمارت منہدم ہونے  کے بعد مرنے والوں کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر ستمبر 17 2022، 6:40 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
اردن میں چار منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 13 ہوگئی

عرب نیوز نے اردن کی پبلک سکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے جاری کردی بیان کےحوالے سے بتایا ہے کہ عمان کے اللویبدہ علاقے میں منہدم ہونے والی چار منزلہ بوسیدہ رہائشی عمارت کے ملبے سے مزید 3افراد کی لاشین نکالنے کے بعد مرنے والوں کی تعداد 13 ہو گئی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت عمارت مین 25 افراد موجود تھے۔اردن میں شہری دفاع کے حکام نے کہا ہے کہ امدادی ٹیمیں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں مصروف ہے۔ واضح رہے کہ اردنی وزیراعظم بشر الخصاونہ پہلے ہی بوسیدہ عمارت گرنے کی تحقیقات کا حکم دے چکے ہیں۔

Advertisement
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • 14 گھنٹے قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 2 دن قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 2 دن قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • ایک دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • 12 گھنٹے قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 14 گھنٹے قبل
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 11 گھنٹے قبل
Advertisement