اسلام آباد: سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا ویکسین کی تیاری بہت بڑی کامیابی ہے ۔
شائع شدہ 4 years ago پر Apr 3rd 2021, 7:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے پروگرام "لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود " میں سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے ملک میں کورونا وائرس کی تیاری کے حوالے سے گفتگو کرتے کہا کہ ملک میں کورونا ویکسین کی تیاری بہت بڑی کامیابی ہے کیونکہ ملک میں بچے پیدا ہونے کے بعد ہر صورت مختلف ویکسین دینی ہی ہوتی ہے ۔لہذا کورونا کے علاوہ اب ملک میں سائنسدان دوسری ویکسین بھی تیا ر کریں گے۔
ویکسین کی تیاری پاکستان میں۔۔ سنیئے اس پر ڈاکٹر شاہد مسعود کا تجزیہ @Shahidmasooddr #LivewithDrShahidMasood #GNN pic.twitter.com/4WYt9Cap0i
— GNN (@gnnhdofficial) April 2, 2021
ڈاکٹرشاہد مسعود نے پروگرام میں مزید کہا کہ ملک میں ویکسین کی تیاری سے لوٹ مار کا سلسلہ انجام کو پہنچے گا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب کل ہو گی
- 13 گھنٹے قبل
ژوب سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر اعلی قیادت کا خراج تحسین
- 11 گھنٹے قبل
پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کی عبوری میرٹ لسٹ جاری
- 13 گھنٹے قبل
کشمیر میں خصوصی افراد کیلئے پہلا فری لانسنگ مرکز قائم
- 12 گھنٹے قبل
غزہ جنگ بندی، فلسطینی جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے
- 12 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات میں ملکی مفاد کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا،نوازشریف
- 12 گھنٹے قبل
نو منتخب امریکی صدر کی حلف برداری کب اور کہاں ہو گی؟
- 13 گھنٹے قبل
غزہ جنگ بندی : اسرائیلی وزرا نے استعفے دینا شروع کر دیے
- 12 گھنٹے قبل
پاکستان کا ناروے پناہ گزین کونسل کے سیکرٹری جنرل جان ایگلینڈ سے اظہار تشکر
- 11 گھنٹے قبل
برطانیہ میں گرومنگ گینگ اسیکنڈلز اور وہاں مقیم پاکستانی تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی مشکلات
- 14 گھنٹے قبل
امریکی صدر جوبائیڈن نےسزایافتہ 5 افراد کو معافی دےدی
- 13 گھنٹے قبل
ٹک ٹاک نے طالبعلم کی جان لے لی
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات