Advertisement

روس: اسکول میں فائرنگ، بچوں سمیت 9 افراد ہلاک 20 زخمی

روس شہر ایزیوسک کے اسکول میں مسلح شخص کی فائرنگ سے بچوں سمیت 6 افراد ہلاک 20 زخمی ہو گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر ستمبر 26 2022، 6:59 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
روس: اسکول میں فائرنگ، بچوں سمیت 9 افراد ہلاک 20 زخمی

روسی تحقیقاتی کمیٹی کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 5 بچے، 2 اساتذہ اور 2 سیکیورٹی گارڈ شامل ہیں، جبکہ مسلح شخص نے حملے کے بعد خود کو گولی مار لی ہے۔ پولیس کی جانب سے سانحے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Advertisement
پاک فضائیہ اور ترک فضائیہ کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات

  • 14 hours ago
پُرتگال کے دارالحکومت لزبن میں کیبل کار  حادثے میں 15 افراد ہلاک

  • an hour ago
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیسرے روز زبردست تیزی،انڈیکس  نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  • 19 minutes ago
پنجاب: دریاؤں میں خطرناک طغیانی اور طوفانی بارشوں نے پنجاب کے کئی شہروں میں ہولناک تباہی مچا دی

  • 2 hours ago
نائیجیریا  میں کشتی حادثے کے نتیجے میں 60 افراد ہلاک ،متعدد لاپتہ

  • 3 hours ago
خیبرپختونخوا میں 8 ماہ کے دوران دہشت گردی کے 605 واقعات ،  138 عام شہری شہید

حماس نے غزہ میں جامع جنگ بندی معاہدے پر آمادگی ظاہر کر دی

گجرات بدترین اربن فلڈنگ کی لپیٹ میں، 506 ملی میٹر بارش نے ہر طرف تباہی مچا دی

پاکستانی  کرکٹر حیدر علی کے خلاف انگلینڈ میں مبینہ  ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی

پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف انگلینڈ میں مبینہ ریپ کیس میں کلین چٹ مل گئی

  • an hour ago
اسلام آباد کی عدالت میں سامعہ حجاب اغوا کیس: ملزم کی ایک مقدمے میں ضمانت منظور

اسلام آباد کی عدالت میں سامعہ حجاب اغوا کیس: ملزم کی ایک مقدمے میں ضمانت منظور

  • 14 hours ago
سندھ حکومت کا جشن عید میلاد النبی ﷺ پر 5 اور 6 ستمبر کو عام تعطیل کا اعلان

پاکستان کے قومی جانور مارخور کے شکار کا پرمٹ ریکارڈ 10 کروڑ روپے میں نیلام

  • 14 minutes ago
Advertisement